سوات :گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تحصیل کبل میں فرسٹ ایئر طلبہ کےلئے ولیکم پارٹی منعقد کیا گیا میں اپنے استاد محترم سپورٹس ڈائریکٹر نیک ذادہ سر کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے خصوصی ایوارڈ سے نوازا میں محترم پرنسپل احمد سلطان میرا کرکٹ کا دوست طارق اور دیگر تمام اساتذہ کرام اور سٹوڈنٹس کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ اج میں جو کچھ بھی ہو انہیں اساتذہ کرام کی محنت اور شفقت کی وجہ سے ہو اللہ تعالٰی میرے ماں باپ اساتذہ اور میرے تمام دوستوں کو اچھی صیحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
618 total views, no views today
Comments


