سوات ، قبضہ مافیا ، لینڈ مافیا بااثر افراد نے سوات کی خوبصورتی ختم کرنے کیلئے دریائے سوات کے دونوں کناروں پر غیر قانونی تعمیراتی کاموں میں تیزی ، انتظامیہ خاموش ، شہریوں کا آسمان کے طرف منہ ، تفصیلات کے مطابق ایشیا ء کے برائے نام سویٹیزرلینڈ کی خوبصورتی ختم کرنے کیلئے لینڈ مافیا ، قبضہ مافیا اور باآثر افراد نے ایکا کر لیا پہلے مرحلے میں جنگلات کا خاتمہ ہوچکا ہے اور اب دریائے سوات پر ان کے نظریں ہیں دریائے سوات کے دونوں کناروں پر فضا گٹ سے لیکر کالام تک غیر قانونی تعمیراتی کامیں عروج پر ہے ، مینگورہ بائی باس کے ساتھ دریائے سوات کے درمیان میں تعمیراتی کامیں جاری ہے ، جس کے وجہ سے مینگورہ شہر کے شہری اور باہر سے آنے والے سیاح دریائے سوات کے خوبصورت موجوں سے لطف اندوز ہوتے تھے ، اور اب انے والے گرمی میں لینڈ مافیا ، قبضہ مافیا اور باآثر افراد نے دریائے سوات کے یہ خوبصورتی بھی ختم کردی ہے انتظامیہ خاموش تماشہ دیکھ رہے ہیں ، عام شہریوں کے آنکھیں آسمان کے طرف ہے کہ کب بادل ٹھپکے گا اور اس باآثر افراد لینڈ مافیا ، قبضہ مافیا کے طرف سے جو غیر قانونی تجاویزات ہوئی ہے ان کو دریائے سوات کے بے رحم موجوں کے نظر ہوجائے گا ۔
785 total views, no views today


