سوات :سوات کے مرکزی شہر مینگورہ شاہدرہ میں تیزرفتار موٹر سائیکل اور ٹرک کی تصادم میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے ۔جابحق ہونے والوں میں کامران سیاب اور سنگین ساکنان منگلور شامل ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ایا۔ پولیس نےواقعہ کی ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
622 total views, no views today
Comments



