لوئردیر:خیبر پختونخواہ لوئر دیر جندول نے ایک اور تاریخ رقم کردی۔لوئر دیر جندول گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج معیار کےطالبات کا سٹاف کی کمی اور کالج میں پانی اور دوسرے سہولیات کے عدم دستیاںی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ منڈا ثمرباغ روڈ بلاک کردی۔
۔ اس موقع پر سابق ضلعی ناظم و رہنماء نیشنل پارٹی حاجی عنایت اللہ، اسفندیار خان۔صاحبزادہ عنایت جان اسسٹنٹ کمشنر ، ایڈینشل اے سی، ڈی ایس پی جندول اور ایس ایچ اوز موقع پر پہنچ گئیں اور طالبات کیساتھ مذاکرات . ایک ہفتہ کے اندر مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی طالبات کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات منظور نہ ہویے تو پھر احتجاج ہوگا۔
1,176 total views, no views today
Comments



