مدین، بحرین ، بارود ی سرنگ پھٹنے سے تین مزدور شدید زخمی ،ایک حالت نازک ،ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق بحرین ایچ پی پی میں جی آر سی کے مزدور کام کر رہے تھے اور پہاڑ کاٹنے کے لئے بارودی سرنگ بنا رہے تھے کہ اچانک بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے نتیجہ میں تین مزدور محمد اسماعیل ولد نرین سکنہ بحرین،آدم خان ولدعبدالمتین سکنہ ساتال،مختیار حسن ولد ڈی ائی خان شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو مدین ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ایک کی حالت نازک ہو نے کے باعث سیدو شریف ہسپتال پہنچا دیا گیا
704 total views, no views today
Comments


