بریکوٹِ بریکوٹ موٹر سائیکل نے ایک اور جان لے لی ‘شاہی نگر کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم‘ فضل آباد کالونی کا رہائشی شفیع الرحمان جاں بحق ‘مرحوم کو سپر دخاک کردیا گیا ‘تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان خطرناک تصادم میں فضل آباد کالونی کا رہائشی شفیع الرحمان جاں بحق ہوگیا ‘ مرحوم کو گزشتہ روز ہزاروں اشکبار انکھوں کے سامنے فضل آباد کالونی میں سپر دخاک کردیا ۔
552 total views, no views today
Comments


