سوات، ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل ہفتہ کے دن عید الفطر ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں عید کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل ہفتہ کے دن ملک بھر میں عید منائی جائے گی، رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق شوال کے چاند کی گواہی ملک مختلف علاقوں سے ائی ، جس کے بعد متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ کل عید الفطر ہوگی، جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں آج عید منائی گئی۔
578 total views, no views today
Comments


