سوات،چترال میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے پاک آرمی کی طرف سے گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں امدادی کیمپ لگایا گیا ہے۔ آئیں مل کر چترالی بھائیوں کی مدد کیجئے ،پاک فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے پریس ریلیزکے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ارمی کے زیر اہتمام ایک ریلیف کیمپ قائم کیا گیا ہے جس میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے چترالی بھائیوں کی امداد کیلئے دل کھول کرعطیات دیں اس وقت ان کو اپ کی عطیات کی ضرورت ہے
686 total views, no views today
Comments


