سوات،رحیم آباد پولیس کی کارراوائی ،دیر سے تعلق رکھنے والا کارلفٹر گرفتار ،گاڑی برآمد ،مقدمہ درج ،تفتیش شروع ، ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے کارلفٹرعلامہ اقبال ولد قوبات کو رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بخت زاد ہ نے ایک کارراوائی کے دوران آمانکوٹ سے گرفتارکرلیا اور اُن کے قبضے سے سوزوکی نمبر psr 2495 برآمد کرلیا ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے اورتفتیش شروع کردی گئی ہے۔
716 total views, no views today
Comments


