سوات۔ مینگور ہ اور محلقہ علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش جاری ،مو سم سرد تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے جاری مینگورہ بھر میں بارش جبکہ بالائی علاقے کالام ،مہوڈنڈ،اوشواور مٹلتان میں ہلکی برف باری سے موسم انتھائی سرد ہو گیا،تو وادی کا لام اوربالائی علاقو ں نے سردی کو بھگانی کے لئے گرم ملبوسا ت کا استعمال شروع کر دیا، ساتھ ہی مینگورہ بھر میں بارش کے انگڑایوں سے مو سم سرد ہوگیا تو عوام خوراکی اشیاء کے دکانو ن پردوڑے چلے ائی ،خوراکی اشیاء میں چپلی کباب ،مچلی ،اور سوپ،چٹ پٹی کھانوں کی دکانو ں پر لوگو ں کا رش دیکھنے میں ائے، مو سم کا صورتحال کہنے والوں کے مطابق بدھ کو بارش ،اور جمعرات ،جمعہ کو مو سم خوشک رہنے کے پیشن گوئی کردی جبکہ ہفتہ کوپھر باران رحمت ہوگئے ۔
رپورٹ ۔شہزاد نوید
1,028 total views, no views today


