مٹہ، مٹہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد دو ہو گئی۔ایک اور شخص ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔سیدو شریف ہسپتال میں داخل ۔تازہ متاثرہ شخص کراچی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکا ہے۔یہاں آکر تصدیق ہوگیا۔محکمہ صحت سوات کے ذرائع۔ مٹہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو کر ایک اور شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد یہ تعداد دو ہو گئی۔محکمہ صحت سوات کے طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے۔کہ مسمی لائق بہادر ولد معمبر عمر 28سال سکنہ میاں گانوں چم بیدرہ مٹہ جو کراچی میں اس وائرس سے متاثرہ ہو کر یہاں آنے کے بعد اُنکے ٹسٹ کئے گئے۔تو وہ ڈینگی وائرس کے مرض میں مبتلا پایا گیا۔اد ھر مٹہ تحصیل سے تعلق رکھنے والے یہ دوسرا شخص ہے۔جسمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکا ہے۔متاثرہ شخص کا تعلق بھی بجورہ بیدرہ سے تھا۔جو بنوں میں ڈینگی وائرس سے متاثر ہو گیا ۔
630 total views, no views today


