سوات، سوات میں زلزلے سے ستائس افراد زخمی لوگوں میں شدید خوف وہراس زیادہ ترزخمی بھگدڑ اور بد حواسی سے لوگ زخمی ہوئے، ملک کے دیگر حصوں کے طرح ہفتے کے شب سوات میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،آدھی رات کو آنے والے زلزلے نے لوگوں کو گرم کمروں سے باہر نکالنے پر مجبورکردیا، سیدو شریف ہسپتال انظامیہ کے مطابق زلزلے سے ستائس متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا
جن میں پندرہ افراد کو داخل کرایاگیا، زیادہ تر زخمیوں میں ایسے لوگ شامل تھے جوکہ خوف اور بھگدڑکی وجہ سے گرگئے یا دوڑتے ہوئے دیواروں سے جاٹکراگئے ابھی تک کسی عمارت کی گرنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اس وقت پندر افراد کو سیدوشریف ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایاگیاہے جن میں امجد علی ولد عمرسکنہ دیر حال سیدوشریف ،خالد شاہ ولد شفیق محمد سکنہ رنگ محلہ ، فدا ولد شیرین باچا، شہناز زوجہ اورنگزیب ساکنان کالج کالونی سیدوشریف فریز ولد ابراہیم سکنہ برہ بانڈی گل پری زوجہ فضل رحمان سکنہ لنڈی کس حسنا زوجہ پیرمدار سکنہ امانکوٹ، تمیل زوجہ گل نبی سکنہ شہید آباد، فہمیدہ
368 total views, no views today


