مینگورہ،بزرگ صحافی میاں سیدعمر ناصح کو بچھڑے سال بیت گیا مرحوم نے سوات سے مقامی اخبار سے صحافت کا آغاز کیا، اور مختلف اخبارات کے مدیر بھی رہے، انہوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن اور صوبے کے مسائل قلم کے ذریعے اجاگ کیلئے گئے، اور ایوانوں تک پہنچائے، سوات میں ان کا شمار بزرگ صحافیوں میں ہوتاہے، پشاور بھی انہوں نے خدمات دیتے ہیں۔
593 total views, no views today
Comments


