مینگورہ ، تھانہ شموزئی پولیس کی کاروائی ‘ ڈی ایس پی درویش خان کے ہدایت پر اے ایس ائی شموزئی سید وزیر باچاکی نگرانی میں علاقہ شموزئی میں ناکابندی کے دوران مو ٹر کار سے 1300گرام اعلیٰ کوالٹی کے چرس بر آمد ‘ ملزمان گرفتار ،تفتیش شروع ‘ ، بریکوٹ سرکل کے ڈی ایس پی درویش خان کے ہدایت پرتھانہ شموزئی کے اے ایس ائی سید وزیر باچا کی نگرانی میں علاقہ شموزئی میں ناکابندی کے دروان مو ٹر کا ر نمبر ایف بی قیو 2022ما ڈل 1986جو جمرود خیبر ایجنسی سے سوات آرہے تھے جس سے اعلیٰ کوالٹی کے 1300کلوگرام چرس برآمد کرلئے ‘ پولیس نے ملزمان سجاد حسین ولد آحمد خان اور امداد خان ولد سید باچا سکنہ کوہے خیل جمرود خیبر ایجنسی کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ‘ اے ایس ائی سید وزیر باچا نے میڈ یا کو بتا یا کہ علاقے میں منشیات اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے اور علاقے کو جرائم اور منشیات سے پاک کرنے کا تہیہ کررکھا ہے ‘ ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ درویش خان بھی سب ڈویژن بریکوٹ کے تمام چیک پوسٹوں پر جرائم اور منشیات کے خلاف جاری مہم کے خود نگرانی کررہے ہیں ‘ اس مو قع پر دوریش خان نے کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے اور اس کے تمام کاروباروں کو ختم کرنا ہو گاتا کہ ہمارے آنے والے نسلوں کو پُرامن ماحول میسر ہو ۔
446 total views, no views today


