انسانی بقا اور زندگی کا تعلق رزق سے وابستہ ہے۔ اگر کسی انسان کو رزق میسر نہ ہو، تو اس سے انسانیت یا تہذیب کی توقع رکھنا یا اسے تہذیب یا مذہب کے قصیدے سنانا بالکل ایسے ہی بیکار ہے، جیسے کسی ب... Read more
پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج کے ماہنامہ ھلال کے اپریل 2014ء کا شمارہ لیفٹیننٹ کرنل عقیل احمد کی طرف سے ملاکنڈ پریس کلب بٹ خیلہ کے پتا پر کورئیر کے ذریعے موصول ہوا، جسے پریس کلب کے دی... Read more
ہمارے علاقہ میں’’ بچنگ‘‘ ایک کردار ہوتا تھا، جو تقریباً ہر حجرے میں رہتا ہوا ایک غریب اور یتیم سا شخص ہوا کرتا تھا، جس کا کوئی پوچھنے والا نہ ہوتا تھا۔ اس حجرے کے خان یا حجرے میں اٹھنے والے... Read more
جون 1897ء کی ایک صبح ’’مسٹر جی‘‘ نامی ایک برطانوی پولی ٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کے ’’مائیزار‘‘ دیہات، ایک بھاری جمعیت کے ساتھ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے آگیا۔ اس کے آنے کا مقصد ایک چھوٹے قلعے... Read more
تمام قومیں اپنے اور اپنے آئندہ نسلوں کے زندگیوں کی فلاح کے خاطر کچھ فیصلے کرتے ہیں لیکن ان میں سے بعض فیصلوں کے نتائج ان کے توقعات کے برعکس نکلتے ہیں جو ان قوموں کے لیے زندگی بھر کے لیے ندام... Read more
میڈیا کو اس ملک میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں چوتھے ستون کی حیثیت حاصل ہے۔ پرویز مشرف کے دور میں پروان چڑھنے والے پاکستانی میڈیا نے بہت ہی کم عرصہ یعنی صرف چودہ سال میں جو مقام حاصل کیا، آج وہ... Read more
نريندر دامودر داس وه شخص ہے جس نے اپنے گهر كے باہر لكها تها. ” كُتا اندر آسكتا ہے ليكن پاكستانى نہيں!!!” نريندر مودى كا اس فقرے كواپنے گهر كے باہر لكهنےكا مطلب صرف اور صرف پاكستا... Read more
مغرب زدہ، مذہب سے عاری، شراب، عریانیت اور پیسے کے پجاری انتہا پسند لبرل ، جعلی انسانی حقوق کے سوداگر وہ کردار ہیں جو 2001 میں امریکہ کے افغانستان آنے کے بعد کبھی پاکستان سے امپورٹ تو کبھی ای... Read more
ويسے تو سياست كے كهيل !! كهيلے ہى ايسے جاتے ہيں كہ عوام كو عوام كى دلچسپى كے سبز باغ دكهاكر عوام ہى كى طاقت كو استعمال كركے اقتدار حاصل كيا جاتا ہے اور پهراسى اقتدار كى زور پہ عوام كے جذبات... Read more
تعلیم نسواں کے بارے میں اگر بات کی جائے، تو درحقیقت آج کے دور میں یہ بہت ضروری ہے۔ جیسا کہ حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ’’علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔‘‘اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہ... Read more


