سوات، سوا ت ادبی کلتوری نڑیوال تنظیم کے زیر اہتمام سوات میں عید کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، تقریب میں صوبہ بھر سے شعراء کرام اور ادیبا اور گلوکاروں کی شرکت ، مزاحیہ ائٹم نے لوگوں ک... Read more
سوات، محکمہ تعلیم سوات کے سینئر کلر ک نے نا معلوم وجوہات کے بناء پر زہریلی دوائی کھا کر اپنے زندگی کا چراغ گھل کردیا، سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹر وں نے اس کی جان بچانے کی بھر پور کوشش کی لیکن... Read more
سوات،دریائے سوات میں نہانے پرپندرہ روزکیلئے پابندی،خلاف ورزی کرنیوالے جیل کی ہواکھاناپڑے گی،ڈپٹی کمشنرسوات کے دریائے سوات میں درمیانے درجے کی سیلاب اورمسلسل بارشوں کے بعدضلعی انتظامیہ نے دری... Read more
سوات،وادی سوات میں رم جم بارش،موسم سرد،شہری علاقوں میں بھی لوگ گرم کپڑوں اور کمبل کا استعمال کرنے لگے، محکمہ موسمیات نے ائندہ چوبیس گھنٹے مزید بارش کی پیشن گوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق... Read more
خوازہ خیلہ،خوازہ خیلہ تحصیل مسجد میں علاقائی مسائل اور آرمی چھاؤنی کے قیام کے سلسلے میں ایک گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں علاقے کے مشران رحیم اللہ خان ، زیب سر خان ، بہر دانوش خان ، م... Read more
مینگنورہ، سوات کے علا قہ کو زہ با نڈئی میں پک اپ کی ٹکر سے 65سا لہ شخص جا ں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کو زہ با نڈئی میں سو زو کی پک اپ نمبر پی جی ڈی 1971جے ڈرائیو ر فض... Read more
سوات ، مینگورہ سہراب خان چوک شاہ روان پلازہ کے اوپر سوات ویو ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 16افراد زخمی ہوگئے ، جن میں 6 خواتین ، 6 بچے اور 4مرد شامل ہیں ، ذیادہ تر تعداد شانگلہ کے رہائیشوں کے... Read more
مینگورہ، اوڈیگرام میں نوجوان بجلی میں کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقے اوڈیگرام میں28سالہ فدا علی ولد طوطی رحمان سکنہ تیندو ڈ... Read more
مینگورہ، فضاگھٹ پارک میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر نے ٹی ایم اے کی کارکردگی کھول دی،تفریحی مقام میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر سے آنے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،پارک میں لوگوں سے غیرقانونی... Read more
مینگورہ، سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ا... Read more


