مینگورہ، ڈپٹی کمشنرسوات محمو داسلم وزیر نے صو با ئی حکو مت کی ہدایا ت پر ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ ۴۱۰۲ کے تحت ضلع بھر میں غیر قا نو نی کلینکو ں ، لیبا رٹریوں ، ہسپتا لو ں کے خلاف’’نیم حکیم ، خط... Read more
مینگورہ، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن نے جہانزیب کالج،ٹیکنکل کالج پانڑاور سوات یونیورسٹی کے تنظیم نو مکمل کرلی،ارگنائزنگ کمیٹی کے ممبر سجاد علی شاہ باچا کے پریس ریلیز کے مطابق پارٹی قائدین کے ہدایت... Read more
اسلام آباد، وزیر واعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی وزیر اعظم نواز شریف سے ون آن ون تفصیلی ملاقات ،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، خصوصا خیبر پختونخوا اور فاٹا میں امن و امان کی صور... Read more
مینگورہ ، صوبہ پنجاب بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طلباء ( برتھ ارگنائزیشن ویلفیئر نیٹ ورک 2015)نے سوات کو دوروزہ دورے پر آئے ،سوات یونیورسٹی کا بھی وزٹ کیا جبکہ سیاحتی مقام مرغزار بھی گئے ،م... Read more
مینگورہ ، جہانزیب کالج کے لکچرار رفیع اللہ کے والد انتقال کرگئے۔ اُن کو گزشتہ روز محمد گل شہید قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی مسجد بنجاریان مین بازار مینگورہ میں جاری ہے،... Read more
مینگورہ ،پی ایس ایف جہانزیب کالج (سائنس بلاک )کے کابینہ مکمل ندیم عالم صدر ، حنیف خان جنرل سیکٹری منتخب ہوئی ۔ پختون ایس ایف خیبر پختونخواہ ضلع سوات منعقد ہوا ۔ جس میں پختون ایس ایف خ... Read more
مینگورہ ، سوات میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،پہاڑی سلسلوں میں بھی ہلکی برف باری سردی کی شدت میں اضافہ،کہیں دھوپ،کہیں بادل اور کہیں بارش نے موسم کے عجیب رنگ دکھائے اس کے س... Read more
مینگورہ ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی مبینہ بیماری کیوجہ سے جاں بحق،لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی سلیمان ولد بہرہ مند سکنہ علیگرامہ مبین... Read more
مینگورہ، این وائی او پی کے پچاسی کے صدر ڈاکٹر ظہور یوسفزئی نے سوات نیوز کے خصوصی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنے خون کی ندیاں بہا کر ہی سوات کو امن... Read more
سوات، سوات بھر کے تمام سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ، سوات کے مین گٹ ویں لنڈاکے ، کڑاکڑ ، شموزو ، بحرین تا کالام اور دوسرے سیاحتی علاقوں کو جانے والے سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہوچکے ہیں ،سیاحوں نے... Read more


