کانجو، کانجو ٹاو ن شپ میں روئی کی فیکٹر ی میں شا م کے وقت بجلی کی شا رٹ سرکٹ کے وجہ سے اچا نک آ گ بھڑک اٹھی اورتما م اشیا ء کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ، فا ئر بر یگیڈبر وقت نہ پہنچنے کے وجہ سے... Read more
مینگورہ،سوات پریس کلب اور سوات یونین اف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات مکمل رشید اقبال پریس کلب کے صدر جبکہ فیاض ظفر یونین کے بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوگئے۔گزشتہ روز سوات پریس کلب اور سوات یون... Read more
مینگورہ ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمود اسلم وزیر نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت تمام تعلیمی اداروں کے سربراہوں کے لئے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اداروں میں زیر تعلیم طلبہ اور دیگر عملہ... Read more
کانجو ،مر حوم بزرگ صحا فی میا ں سید عمر نا صح کے فا تحہ خو انی میں دوسرے رو ز بھی لو گو ں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ، صحا فتی خد ما ت اور اچھے اخلا ق کے وجہ سے دوسر ے روز بھی فا تحہ خو انی... Read more
سوات ،ایف ایچ اے انجینئر کی زیادتی ساٹھ افراد کے گھروں کو مسمار کردیا، متاثرین کاسخت احتجاج اور عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزو میں روڈ کی تعمیر پر ڈ... Read more
مدین ، مدین پریس کلب رجسٹرڈ اپر سوات اور سوات کوہستان جرنلسٹس فورم رجسٹرڈ اپر سوات کے اتخابات 2015 مکمل سید معروف شاہ چیر مین معطر علی صدر اور ریا ض احمد فنانس سیکرٹر ی منتخب تفصیلات کے مطاب... Read more
بریکوٹ ، بریکوٹ بازار اور گرد نواح میں چوروں کی وارداتوں میں اضافے کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔لوگ شام ہوتے ہی اپنے گھروں میں محصور ہوجاتے ہیں ۔ابھی تک درجنوں چوری کے وادات و... Read more
بریکوٹ ، بریکوٹ پریس کلب کی کابینہ کو تحلیل کردیا گیا ۔ائندہ انتخابات کے انعقاد کے لئے نگران کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بریکوٹ پریس کلب کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جسمی... Read more
مینگورہ،آر پی او ملاکنڈ ریجن عبداللہ خان کی خصوصی ہدایت پر ڈویژن بھر کے اضلا ع سوات ، بونیر ، شانگلہ ، دیر لوئر ، دیر اپر اور چترال کے ڈی پی اوز نے ایک ہفتہ کے دوران مختلف مقامات میں سماج دش... Read more
مینگورہ،خیبر پختونخوا کے صحافت کا رخشندہ ستارہ میاں سید عمر ناصح سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک ، نماز جنازہ میں ڈویژن بھر سے سیاسی و سماجی حلقوں سے تعلق رکھن... Read more


