مینگورہ، ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے تین افرادسپردخاک کردئے گئے،تینوں افراد علاقہ جاؤنڈ میں کارکھائی میں جاگرنے سے جاں بحق ہوئے تھے ،دوزخمی،ہسپتال میں زیرعلاج،ایک ہی گ... Read more
کانجو، کانجو کے رہا ئشی تین دوست گر می کی شدت کو کم کر نے کیلئے فضا گٹ کے مقا م پر دریائے سوات میں نہا ر رہے تھے جس میں 25 سا لہ نو جو ان عثما ن علی ولد غلا م احد کو بے رحم... Read more
مینگورہ، مینگورہ شہر کے 12ٹرانسفارمر خراب، بیشترعلاقوں کی بجلی بند، شہری اذیت کے شکار تحصیل کبل میں بھی آٹھ ٹرانسفارمر خڑاب، عوام کاسڑکوں پرآنے کاخدشہ۔ مینگوہر شہر سمیت سوات بھر کے بیشترٹران... Read more
مینگورہ، بنڑ پولیس کو خفیہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او محمد انورنے اپنے ٹیم کے ہمرا ہ ملزم امروز خان ولد صفیر خان سکنہ مدین مانکیال حال نویکلے مینگورہ کو گرفتار کر کے انکی قبضہ سے 271لیٹر دیسی... Read more
کبل، تحصیل کبل یوسی قلاگے کے علاقہ جبہ گئی میں آدھی رات کو لعلی ولد بیلادر کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا ، آگ کی زد میں آکر مویشی خانہ میں موجود 4 گائے... Read more
مینگورہ، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سوات کی جانب سے شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کی مدد کے لئے امدادی کیمپ لگا دیا گیا ، کچہری چوک سیدو شریف میں لگائے گئے کیمپ میں تحریک انصاف خوا... Read more
مینگورہ، مختلف امراض میں مبتلا غریب معمرشخص فریاد لے کر میڈیا کے پاس پہنچ گیا،حکومت اورمخیرافرادسے امدادکی اپیل کردی،تحصیل کبل کے علاقہ گودہ کے رہائشی معمرشخص کریم بخش نے میڈیا کوبتایا کہ وہ... Read more
مینگور، صوبہ خیبر پختونخوا کی پارلیمانی سیکرٹری برائے پاپولیشن خاتون ایم پی اے نادیہ شیر خان نے کہا ہے کہ ایک کروڑ روپے کا فنڈ تمام یونین کونسلوں میں مساویانہ طریقے سے تقسیم کئے جا رہے ہیں ج... Read more
مینگورہ، محکمہ گیس کی غفلت،مینگورہ ،سیدوشریف اوردیگرعلاقوں میں بائیس گھنٹے سے زائد گیس کی سپلائی معطل،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے رہیں،بازاروں سے ایل پی جی غائب،متعلقہ محکمہ سپلائی کی بحالی کے... Read more
سوات، مٹہ تحصیل کے مختلف پہلے وقع مٹہ شیل پمپ کے قر یب مو ٹر سا ئیکل سوارر حمت علی ولد عمرر حمان سکنہ سمبٹ اور 5سا ل بچہ ثنا ء اللہ ولد و زیر سکنہ تو تکے مٹہ سوار تھے کے سا منے سے تیز ر فتا... Read more


