سوات, سوات ،تحصیل مد ین کے علا قہ قند یل میں روڈ پر سیکور ٹی فور سز کی گا ڑی کے قر یب بم دھما کہ ہوا جس میں کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔ پو لیس ذا ئع کے مطا بق دھما کہ اس وقت ہو اجب قند یل ر... Read more
سوات، کا لا م میں قا نو ن نا فذ کر نے والے ادارون کی جا نب سے با ر با ر تنگ کر نے پر گز شتہ روز دو بھا ئیوں نے دریا میں چھلا نگ لگا کر خو د کشی کی کو شش کی تھی جن میں ایک بھا ئی جا ں بحق [... Read more
کوزہ بانڈی، تحصیل کبل کے علاقہ کانجو محلہ شاہی باغ میں خوڑ کے اوپر پل پانی کے بہاو کی وجہ سے گر گیا ،سینکڑوں آبادی والے علاقے کے لوگوں کا رابطہ ذریعے متاثر ہونے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا... Read more
مینگورہ، خواتین کی مساوی حقوق اور موجودہ قوانین پر ایک سیمنار کا انعقاد ہوا ، یہ پروگرام سوات یو ایس ایڈ عورت فاؤنڈیشن اور ایس پی او کے زیر اہتمام عورتوں کے حقوق کے بارے میں کیا گیا ، سیمنار... Read more
سوات، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس میاں محمدآصف نے پولیس ٹریننگ سکول میں میس ہال کے افتتاح کے موقع پر نئے ریکروٹس سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ریکروٹس کے چھ ماہ کورس میں انکو جو تربیت دیجاتی ہے... Read more
مینگورہ، ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدوشریف سوات کے ناظم امتحانات پر وفیسر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ سوات بورڈ کے پر یس ریلیز کے مطابق انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان2016کے نتائج کا اعلان 31ج... Read more
ْسوات، سوات سمیت مالاکنڈڈویژن کے سات اضلاع میں کسٹم ایکٹ کیخلاف کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال،دکانیں کاروباری مراکز مکمل طور پر بند،کسٹم ایکٹ واپس نہ لیا گیا تو اسلام اباد کے سڑکیں بلاک کردیں گے، دم... Read more
کبل، ڈویژن بھر کی طرح تحصیل کبل میں بھی تاجر برادری کے جانب سے کسٹم ایکٹ کے خلاف مکمل شٹر ڈاون رہا ،مختلف علاقوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں سب سے بڑا اجتما ع کبل چو... Read more
سوات، ضلع ناظم سوات سید محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ سوات میں کسٹم ایکٹ ایک ظالمانہ اقدام ہے ضلع کونسل اس ایکٹ کی بھر پورمخالفت کریگی ، پہلے محاذ پر ضلع حکومت اس فیصلہ کیخلاف دیوار بن کر کھڑی ہ... Read more
کبل، وزیر اعلی کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی کے فنڈز سے توتانوبانڈئی میں ایک کروڑ 30لاکھ روپے لاگت سے ٹیوب ویل کے تعمیر پر کام کا آغاز ہوگیا جبکہ عنقریب 82لاکھ روپے لاگت سے سابقہ ٹیوب ویل کے... Read more


