کراچی/ لاہور / پشاور / کوئٹہ: شہرقائد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا جس کے دوران سخت سیکیورٹی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ سندھ کے صدر مق... Read more
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ فاٹا میں ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں کو تربیت دے کر انہیں سیکیورٹی فورسز میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ پارلیمن... Read more
اسلام آباد: مقامی عدالت نے دھرنے کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر عمران خان اور طاہرالقادری سمیت تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے 27 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد میں ع... Read more
اسلام آباد: حکومتی کوششوں کے باعث قومی ایئر لائن کا اندرون اور بیرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے۔ حکومت 6 روز کی کوششوں کے بعد پی آئی اے کا اندرون اور بیرون ملک فضائی آپر... Read more
ٹھٹھہ: کیٹی بندر کے قریب جزیرے میں ماہی گیروں کی جھونپڑی میں آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر میں ایک ج... Read more
کوئٹہ: ضلع كچہری كے سامنے سیكیورٹی فورسز كے قافلے پر خود كش حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ كوئٹہ كے علاقے شاہراہ اقبال پرواقع ضلعی كچہری كے... Read more
پشاور: حساس اداروں نے باچا خان یونی ورسٹی پر حملے کا مرکزی سہولت کار وحید علی الیاس گرفتارکرلیا ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران اہم انکشافات کئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس اداروں نے وحی... Read more
پشاور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مالاکنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے اسکولوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے والا دہشت گرد گرفتارکرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطا... Read more
کراچی: قومی ائیرلائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال دسویں روز میں داخل ہوگئی جب کہ پائلٹ ایسوسی ایشن کی احتجاج میں شمولیت کے بعد فلائٹ آپریشن معطل اور متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی... Read more
اسلام آباد، کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد لطیف اللہ محسود کا کہنا ہے کہ بھارت اور افغان ایجنسیاں مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ،’’را‘‘مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کو پ... Read more


