ایک دفعہ مجنوں کو معلوم هوا کہ لیلی آ رہی ہے تو وہ اس کے استقبال کے لیے چلا- مجنوں جس اونٹنی پر سوار هوا اس کے بچے کو گهر چهوڑ گیا- راستے میں مجنوں اور اس کی اونٹنی کے درمیان کشمکش شروع ہوئی... Read more
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:تین لوگوں کے سامنے اپناراز کبھی مت بتانا !!!! آپ نے فرمایا:عقلمند اپنے آپ کو پست کر کے بلندی حاصل کرتا ہے ،اور نادان اپنے آپ کو بڑھا کر ذلت اُٹھاتا ہے۔ح... Read more
. *ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﺩﻣﺎﻏﯽ* ٭ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﺎﻋﺮ ﻣﺘﻨﺒﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻤﺠﮭﺎ۔ ﻣﺘﻨﺒﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺮﺩ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ٭ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ... Read more
حضور پاک ﷺ سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تبع خمیری ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا ۔ بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار کے قریب سوار ، ایک لاکھ تیرہ ہزار کے قریب پی... Read more
• *چور اور قاضی کا مکالمہ* امام جوزی رحمہ اللہ نے قاضی انطاکیہ کا ایک عجیب واقعہ نقل کیا ہےکہ وہ ایک دن اپنے کھیتوں کو دیکھنے شہر سے نکلے تو شہر کے باہر ایک چور نے دھر لیا۔چور نے کہا کہ جو ک... Read more
اَن پڑھ تھا۔مستری کے پیچھے مزدوری کرتے اُسے ابھی صرف 15 دن ہی ہوٸے تھے چناٸی کا کام جاری تھا۔ وہ ایک صبح کام پر آیا اور مالک نے کہا یار آپکے استاد کا فون آیا ہے اُسے کوٸی ایمرجنسی بن گٸی ہے۔... Read more
مدھیہ پردیش: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھینڈ میں مالک نے دودھ نہ دینے پر اپنی ہی بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ ’انڈیا ٹو ڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھینڈ سے تعلق رکھنے والے 45 سا... Read more
” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.. اپنے بچپن میں بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا. جب وہ چھوٹا تھا. تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ اس... Read more
بہت کم لوگ ایسے ھوتے ہیں جنہیں اللہﷻحواس خمسہ میں سے کسی ایک حواس کا مکمل وصف عطا کر دیتے ہیں جو اپنے حس کے ذریعے ہر چیز تلاش کر سکتے ہیں آپ نے وہ سلطان محمود غزنوی کا مشہور قصہ سنا ھو گا جب... Read more


