پردہ اٹھتا ہے۔ گنگناتے آبشاروں، بل کھاتی ندیوں اور فلک بوس پہاڑوں کی سرزمین میں بہار کی آمد آمد ہے۔ کھیتوں میں سرسوں کیا پھولی ہے کہ زمیں کے اس قطعہ پر زرد چادر تانے کسی الھڑ حسینہ کی موجودگ... Read more
ان کے قدموں میں خواتین ملازمین نے دوپٹے رکھ دئے اور اپنا فیصلہ واپس لینے کی التجاء کی ،لیکن اس نے نہایت غرور و تکبر سے ان ماؤں بیٹیوں کے دوپٹوں کو پاؤں سے روندا اور گاڑی میں سوار ہوئے۔جیسے ہ... Read more
سنا ہے زمانہ قدم میں لوگ اونٹوں اورگھوڑوں پر سواری کیا کرتے تھے اوران کا یہ سفربعض اوقات دنوں پر محیط ہوتاتھامگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان ارتقاء کرتارہا تو یہ سواری بھی ترقی کی دوڑمیں کس... Read more
میرا ذاتی طور پر کسی بھی سیاسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے لیکن جو میں محسوس کرتا ہوں، وہی سپرد قلم کرتا ہوں۔ میں شروع سے پاکستان تحریک انصاف کا مخالف ہوں۔ بار بار اس کو تنقید کا نشانا بنایا ہے۔ ک... Read more
’’میگی میرٹھی‘‘ سے میری جان پہچان پاکستان نیشنل سنٹر کے پروگراموں میں ہوئی تھی۔ وہ ایک قابل انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ماہر تعلیم بھی تھے۔ اس زمانہ میں سوات میں خال خال پبلک اسکول ہوا کرتے تھے۔... Read more
تحریر فیاض خان اسلام علیکم!امید ہے مزاج گرامی بخیر ہو نگے۔۔خان صاحب خط کو مزید آگے بڑھانے سے پہلے میں آپ سے اپنے بچپن کا ایک واقعہ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ شام کا وقت اور اندھیرچھا نے والا تھ... Read more
عمران خان نے 1992ء کا ورلڈ کپ جیتا، تو وہ کرکٹ کی دنیا سے دست بردار ہوئے اور انھوں نے سماجی اور فلاحی کاموں پر اپنی توجہ مرکوز کرلی۔ عمران خان کو دیکھتے ہوئے کئی نامی گرامی شخصیات جس میں ہر... Read more
کسی بھی انسان کی بہتر صحت کے لیے صاف پانی کی ضرورت سے انکار ممکن نہیں ہے۔ صاف پانی چشموں، کنوؤں اور دریاؤں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ اگر پانی کے اصل ذرایع سے پانی کے استعمال کرنے والوں تک کا فاصل... Read more
لاریب، وادئ سوات اپنے دل کش نظاروں، برف پوش چوٹیوں اور فرحت بخش آب شاروں کی وجہ سے نہ صرف ملک بھر میں مشہور ہے بلکہ بیرونِ ملک بھی اس کے ملکوتی حسن کے چرچے ہیں۔ یہاں سیاح سال کے بارہ مہینے آ... Read more


