سوات , گنبد میرہ میں مزدور پر مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق ،لوگوں نے اپنی مدد اپکے تحت نکال دیا ،واقعات کے مطابق مینگورہ شہر کے گنبد میرہ میں شوکت سیمنٹ کے مکان کیلئے کام میں مصروف تھا کہ پیچ... Read more
پیپلز پارٹی کے اندر خود ساختہ تنظیم بنائی والوں کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، شمشیر علی
مینگورہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر شمشیرعلی خان ایڈووکیٹ اورجنر ل سیکرٹری روح الامین لالا نے کہاہے کہ پارٹی کی صوبائی قیادت کی ہدایت پر ہم نے باہمی مشاورت کے بعدضلعی کابینہ تشکیل... Read more
مینگورہ،اے سی سوات اور پٹواری نے علاقہ گلی گرام میں بغیر کسی نوٹس کے دکانوں اورمکان کو مسمارکردیا،متاثرین فریادلے کر سوات پریس کلب پہنچ گئے،اس حوالے سے گلی گرام کے رہائشی عبدالرحمان ،محمدشیر... Read more
بریکوٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی اور ساتھ ساتھ اوور لوڈنگ کے رجحان میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔کرایوں پر مسافروں اور کنڈکٹروں کے درمیان لڑائی... Read more
مینگورہ، قومی وطن پارٹی کے ضلعی پریس سیکرٹری بہرام عثمان خیل نے کہا ہے کہ سانحہ پشاورکے بعدپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اوروزیراعلیٰ پرویزخٹک کو مستعفی ہونا چاہئے تھا مگر ایساکرنے کی بجائے... Read more
مینگورہ ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سوات فضل جلیل اور سپرنٹنڈنٹ محمد حسین اپنا مدت ملازمت پورا کرکے ریٹائرڈ ہوگئے ، اس سلسلے میں گزشتہ روز محکمہ خزانہ سوات کے اہلکاروں نے انکے اعزاز میں الوداعی ت... Read more
کبل،کبل پولیس کی کارروائی ،سیاہ سورے سے اغوا شدہ لڑکی برآمد ،عدالت میں پیشی کے بعد لڑکی کو دارالامان بھیج دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق 31دسمبر 2014 کو نصیب ذادہ وغیرہ نے مسماۃ ثمینہ دختر خونہ گ... Read more
سوات ،سوات کی خوبصورتی صرف اور صرف دریائے سوات کی بدولت ہے۔بڑی تیزی سے مینگورہ بائی پاس کی وجہ سے دریائے سوات کے کنارے کوڑا کرکٹ میں تبدیل ‘ مردے جانوروں کی اماجگاہ بن گئی ہے۔ ذمہ دار اداروں... Read more
مینگورہ، مینگورہ ٹریفک اہلکاروں نے عوام کے بے عزتیاں شروع کردی ،گھریلوں جھگڑوں کا سارا نزلہ عوام پر نکالا جانے لگا ،گزشتہ روز قمبر بائی پاس ڈیوٹی پر مامور ٹریفک اہلکاروں نے امانکوٹ کے رہائشی... Read more
سوات، سوات میں غیر یقینی صورتحال اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کافی عرصہ گزرنے کے باوجود نہ ہو سکا‘ عام شہریوں میں مایوسی پھیلی ہوئی ہے‘ تعمیراتی وترقیاتی کام... Read more


