سوات، سو ات کی و ادی ارکیا لو جیکل سیا حت و سر گرمیو ں کی بحا لی کے ا قدا م کے تحت یہا ں پر عجائب گھر کی تزین و آر ا ئش و بحا لی کے کا م مکمل ہو نے کے بعد با قاعدہ ا فتتا ح کر دیا گیا ہے [... Read more
بریکوٹ، تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں پولیو قطروں سے انکار اور بدتمیزی پر ایک شخص گرفتار ،مقدمہ درج ۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیومہم کے دوران گذشتہ روز گاؤں ناگوہا میں امجد ولد عمرا خان نے... Read more
بریکوٹ،پیرامیڈیکل یو نین ضلع سوات نے پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے ساتھ احتجاجی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 15دسمبر کو ہمارے جائز مطالبات منظور نہ کئے گئے تو ہم سوات میں بھی تمام پیرامی... Read more
مینگورہ ،سیدومیڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تاج محمد خان نے کہا ہے کہ تعلیم وتربیت سے ہم کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ، اسلامی جمیعت طلبہ سوات کے زیر اہتمام میڈیکل کتب میلے کا انعقاد نیک شگون ہے ، ا... Read more
مینگورہ،راستے کے تنازعہ پرمخالف فریق کے تشددکا نشانہ بننے والی علاقہ لابٹ کی رہائشی خاتون اہل خانہ سمیت فریادلے کر میڈیا کے سامنے پہنچ گئیں،رپورٹ درج کرانے کے باوجود پولیس ملزموں پرہاتھ نہیں... Read more
مینگورہ،سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد بد عنوانی کے حوالے سے اختتامی تقریب کا انعقاد ، سرکاری محکموں کے آفیسر ز ، حکام اور سکولوں کے طلبہ کی شرکت ، مقررین نے بد عنوانی کے حوالے سے... Read more
مینگورہ،ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان کی صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی سے ملاقات ، نرسوں کے جائز مطالبات حل کرانے کی یقین دہانی ، تفصیلات کے مطابق ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان نے... Read more
مدین،مدین،بحرین کے علاقہ رامیٹ میں فارسٹ کے ڈپو کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی سینکڑوں قیمتی سلیپرز جل کر راکھ،تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ رامیٹ میں فارسٹ کے لکڑی ڈپو کو رات کے وقت نامعلو... Read more
مدین،مدین کے ریڑی بانوں نے اپنی یونین بنا لی یوسف شاہ صدر جبکہ محمد شیر جنرل سیکرٹری منتخب ،مدین میں ریڑی بانوں کا ایک اجلاس ہوا جس میں یونین کی بنیاد رکھی گئی اس موقع پر یوسف شاہ صدر ،فضل س... Read more
سوات، نوبل انعام یافتہ پاکستان کی کم سن طالبہ ملالہ یوسفزئی کو امن کا نوبل انعام آج دیا جائیگا، دو ماہ قبل ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام کیلئے حقدار قرار دیا گیا تھا، ملالہ یوسفزئی کو نو اکتوب... Read more


