مینگورہ، کانجو یو ٹیلٹی سٹور عوا م کو سستا آ ٹا اور گھی فر اہم کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ، کانجو کے رہا ئشی عبد اللہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وہ گز شتہ کئی روز سے سٹ... Read more
مینگورہ ، محکمہ فشریز سوات کے غیر قانونی مچھلیوں کا شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی وزیرا علیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک وفشریز K.P.K محب اللہ خان اور ایسٹنٹ ڈائر یکٹر فشریز ضلع سوات مح... Read more
مدین ،, ایم پی اے سید جعفر شاہ نے کہاکہ مٹلتان پاور پراجیکٹ رول بیک نہیں گیا صوبائی اسمبلی میں مٹلتان پاور پراجیکٹ کے قرار داد کی منظور ی ایک بڑی کامیابی ہے اس سلسلہ میں مرکز کے ساتھ بات چیت... Read more
مینگورہ، اکبر اباد بارامہ میں گزشتہ پانچ روزسے پانی نا پید۔ اکبر اباد بارامہ میں گزشتہ پانچ روزسے پانی نا پید،مینگورہ کے نواحی علاقہ اکبر آباد بارامہ میں گزشتہ پانچ روز سے پانی بندہے اور علا... Read more
بریکوٹ، قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان کا دور ہ بونیر پارٹی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔مخدوش صورت حال کے دوران بونیر کا دورہ واحد نڈر لیڈر آفتاب احمد خا ن نے کیا تھا جس... Read more
مینگورہ،مٹہ میں پولیس اہلکار کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا،نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ امیر زادہ سادہ کپڑوں میں ڈیوٹی سرانجام دے رہاتھا کہ مدینہ کالونی میں نامعلو... Read more
مینگورہ، سیکورٹی فورسز کی اہم کاروائی،شدت پسندی میں مطلوب دو افراد نوشہرہ اور راولپنڈی سے گرفتار،سوات منتقل کردیئے گئے جبکہ درگئی چیک پوسٹ سے سوات پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب شخص گرفتار۔... Read more
مینگورہ ، تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار اداکرتا ہے اور ہر ملک اور علاقے میں تعلیم کے فروغ کیلئے مثبت پالیسیاں بنائے جاتے ہیں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخواہ اور خصوصاً س... Read more
مینگورہ، سیدو شریف آف ہسپٹلز میں دور دراز سے آئے ہوئے مریضوں سے سہولیات کے حوالے سے سروے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں سہولت نام کی چیز نہیں ، ایمرجنسی میں صرف ایک ڈاکٹر بیٹھارہتا ہ... Read more
مینگورہ، کنٹرولر امتحانات بو رڈ آ ف انڑ میڈیٹ اینڈ سکنڈری ایجوکیشن سیدوشریف سوات کے ایک اعلا میہ کے مطا بق میڑ ک سپلیمنٹر ی اور عوام شرقیہ سا لانہ امتحان 2014کا رزلٹ 05نو مبر 2014گزٹ ک... Read more