مینگورہ،قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہاہے کہ تاجربرادری کاروبارمیں حلا ل کمائی کو فروغ اورترجیح دینے کے ساتھ ساتھ عوام کو معیاری اشیاء فراہم کرنے کی بھرپورکوشش کریں ،ان... Read more
کا نجو، تحصیل کبل کے علا قہ بر ہ بانڈی میں را ت کے وقت نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے ویلج ڈیفنس کمیٹی کے دو ممبر ان محمد زیب اور فر ید قتل کر دیا گیا ،جس سے علا قہ میں کہو رام مچ گیا سیکور... Read more
سوات،سوات میں ایک اور امن کمیٹی کا رہنما اندھی گولی کا شکار ہوگیا، سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ گل جبہ کے رہائشی ظاہر اہ ولد مجید خان سکنہ گل جبہ کو نامعلوم افراد نے گولی ماردی ، موصوف کو شدید... Read more
سوات، مینگورہ شہر میں گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پچیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی ماردی، مینگورہ پولیس کے مطابق اقبال ولد احمداصغر سکنہ ملوک اباد نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر پستول سے خود پر فائر... Read more
وات، جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے محدود لوگوں کے ذریعے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے ، ملک اقتصادی اور معاشی طور پر بربادی کے د... Read more
سوات، سوات میں انٹرکان ہوٹل کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا،تقریب میں سرکاری حکام ،سیاسی وسماجی شخصیات،تاجربرادری اورسوسائٹی کے لوگوں نے شرکت کی،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ مکان باغ میں انٹرکان ہوٹل ک... Read more
کالام ،گورنمنٹ ہائی مٹلتان میں اساتذہ کمی کو پورا کیا جائے، تبدیل ہونے والے سینئر ایس سی ٹی ٹیچر کو واپس بحال کیا جائے ،اساتذہ کی کمی سے ہمارے بچوں کی مستقبل تاریک ہوتی جارہی ہے، فوری طور پر... Read more
سوات،جہان آباد میں منگنی کیلئے جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ،تین خواتین اورایک بچے سمیت 6افراد شدید زخمی ،بچے کی حالت تشویشناک ،مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئے ،زخمیوں کو فوری طور پر سی... Read more
سوات، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا مختصر دورہ سوات، کچھ دیر سوات میں قیام کی اس دوران انہوں نے سابق ایم این اے خالقداد خان کی دیرے پر جاکر ان کی عیادت کی ،امیر ضلع ڈاکٹر فضل سبحان... Read more
سوات، سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ ناساپئے دارمئے میں گھریلو ناچاقی پر انیس سالہ شادی شدہ نوجوان نے خودکشی کرلی ، نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا، تفصیلات کے مطابق کالاکو... Read more


