سوات، سیکورٹی فورسز نے مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں سے کرفیو اٹھالیا جبکہ ہفتہ کے روز سہ پہر کے وقت تختہ بند روڈ پر کرفیو نافذ کیا گیا ، ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کو اطلاعات ملی کہ مینگورہ... Read more
سوات، مینگورہ شہر میں نوعمربچے موٹر سائیکل چلاتے نظر آرہے ہیں جوٹریفک کے قواعدوضوابط سے یکسرناواقف ہیں جس کی وجہ سے حادثات کا شکارکرہورہے ہیں،مقامی لوگوں کا کہناہے کہ ٹریفک اہلکار عام موٹرسا... Read more
سوات،مینگورہ شہر کے مصروف ترین جی ٹی روڈ پر واقع شیل پمپ کے قریب مسلم لیگ ن حلقہ پی کے اکیاسی کے سینئر نائب صدر فضل سبحان عرف مذوب کو تھیلے میں بند رقم ملی ہے، فضل سبحان کے مطابق رقم سڑک کنا... Read more
سوات،سوات میں ڈینگی مچھر کے وارسے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 178تک پہنچ گئی،گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ،محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں گذشتہ... Read more
سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر سمیت مختلف علاقوں سے کرفیو اٹھالیا گیا، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، افسز اور تجارتی مراکز کھل گئے ، سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے صبح سات بجے مینگورہ شہر کے مختلف... Read more
سوات،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ، سرکاری ونجی تعلیمی ادارے ، کاروباری مراکز بند، وگوں کو اشیاء خوردونوش سمیت امدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا رہا، سیکورٹی فورسز نے غ... Read more
سوات،سوات کے تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکلوں کے درمیا ن تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ، مٹہ پولیس سٹیشن کے مطابق گاؤں غورا میں دو مخالف سمتوں سے انے والے موٹر سائیکل ا... Read more
سوات، سوات میں ڈینگی وائرس کے حملے بدستور جاری ، مزید ایک شخص میں وائرس کی تصدیق ہوگئی، سید و شر یف ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کالج کالونی سیدو شریف سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ شیر بہادر کو ہس... Read more
سوات،اہلسنت والجماعت دیوبندسے تعلق رکھنے والے ممتازعالم دین مولانامحمدالیاس گھمند نے کہا ہے کہ ہم سب کا اس بات پر کامل عقیدہ ہے کہ نبی کریم ﷺ اللہ کے آخری نبی ہے اورآپﷺ کے بعدکوئی نبی نہیں آ... Read more
سوات ، مینگورہ شہر کے مختلف علاقے نویکلے، عثمان آباد ، طاہر آباد ، یوسف آباد اور آس پاس علاقوں میں صبح سے سیکورٹی فورسز کی جانب سے کرفیوں لگا دیا گیا ،مختلف علاقوں میں سرش آپریشن جارہے، مسجد... Read more


