سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل کبل کے علما ء کرام اور محتمین نے ایف سی کیمپ کا نجو میں کما نڈر 6 بر گیڈ بر گیڈیئر نسیم انو ر سے ملا قا ت کی ۔ بر گیڈئیر نسیم انو ر نے مو جو د ہ حا لا ت میں مدار... Read more
مینگورہ(سوات نیوزڈاٹ کام )المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سوات پریس کلب کے سامنے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرہ میں کارکنان نے کشمیر یوں... Read more
مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ کے گاوں چاقور کوزہ درشخیلہ میں ایک سوزکی اور موٹر سائیکل کی درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں موٹرسائیکل سوار مسمی حمید اللہ ولد نعمت خان اور کالاکوٹ پولیس تھانے... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام ) پاک فوج کے زیر اہتمام شانگلہ کے گاوں کروڑہ میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک فوج اور سویلین ماہر ڈاکٹروں نے ملکر اپنی خدمات سرانجام دی، اور علاقہ کے تق... Read more
کبل (سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا، پولیس سٹیشن شاہ ڈھیری کے مطابق موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا ، موٹر سا... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ایس پی سوات خانخیل خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے ، جس میں دو اشتہاریوں سمیت 50مشتبہ افراد کو... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)محکمہ فوڈ سوات نے سیکرٹری فوڈ، ڈائریکٹر فوڈاور ڈی ایف سی فوڈ کی ہدیات پر ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں دکانوں پر چھاپے مارے اور اشیاء کی قیمتیں چیک کی گئی، فوڈ انسپکٹر... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) 92ایچ ڈی نیوز کی چوتھی سالگرہ منائی گئی ، سالگرہ کی باوقار تقریب سوات پریس کلب میں منعقد ہوئی ، جس میں ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان ، تحصیل ناظم اکرام خان ، سوا... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئ۔لوگ دکانوں گھروں سے نکل۔ائے ۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل مینگورہ شہر سمیت مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت ،کھیل وامور نوجوانان عاطف خان نے دورہ سوات کے دوران سوئیٹرز لینڈ کے سفیر تھامس کولی اور چئیرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان کے ہمراہ سوات... Read more


