سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، بدھ کے روز سہ پہر دو بجکر تیس منٹ پر ہونے والے زلزلے کے ہلکے جھٹکے بونیر، دیر چترال، شانگلہ اور مالاکنڈ م... Read more
انٹرویو /وقار احمد سواتی پروفیسر رادی شام مینگورہ شہر میں پیدا ہوئے ،ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1بنڑ مینگورہ سے حاصل کی اور 1971میں بنڑ نمبر 1اسکول سے میٹرک اچھی نمبروں سے پاس کیا... Read more
سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)انڈین فلموں کے معروف اداکارہ زرین خان کا تعلق سوات سے نکل ایا، نجی ٹی وی خیبر نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے زرین خان نے کہا کہ ہمارا نانا ، نانی اور دادا دادی کا تعلق پاکس... Read more
سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)ضلع سوات کے مختلف تحصیلوں میں بائولے کتوں کی یلغار، پندرہ افراد ہسپتال پہنچ گئے ، تحصیل بریکوٹ کے علاقہ تندو ڈاگ میں بائولے کتوں نےدو بچوں سمیت تین افراد کو کاٹ ڈالا ج... Read more
سوات(سکون خان سے)سوات کے سب سے بڑے جہانزیب کالج میں ایک مرتبہ پھر طلبائ احتجاج پر مجبور بن گئے ، جہانزیب کالج کے علاوہ مٹہ ، ڈگری کالج مینگورہ ، کبل اورمدین خوازہ خیلہ میں بھی ہزاروں طلبائ س... Read more
تحریر ؛۔ محبوب اللہ خان آج میں جس وادی کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں، یہ وادی سرسبز باغات، گنگناتے دریا، شور مچاتی آبشاروں، بلند و بالا برف پوش پہاڑوں اور خوبصورت جھیلوں کی وجہ سے پورے... Read more
قومی و طن پا ر ٹی پختو ن قو م کی و احد نما ئندہ جما عت ہے قو می و طن پا ر ٹی حلقہ پی کے 80کا شمو لیتی جلسہ سید و شر یف میں ا فتخار خان کے ر ہا ئش گا ہ پر ز یر صدارت ضیا ء ا لحق خان […... Read more
سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)جمیعت علما اسلام کے جلسہ کے پیش نظر اور سیکورٹی کیلئے مکانباغ سڑک کو اب سے کچھ دیر بعد ٹریفک کیلئے بند کردیا جائیگا، پولیس ذرائع کے مطابق جمیعت علمائ اسلام کے گراسی گر... Read more
بونیر(جاوید بونیر)ضلع بونیر کا سب سے بڑا جلسہ کل دو بجے شروع ہوگا، عمران خان تیسری مرتبہ ضلع بونیر کا دورہ کرینگے، جہاں پر ان کیلئے بڑا سٹیج تیار کرلیا گیا ہے، جبکہ بڑی تعداد میں کرسیاں لگ گ... Read more
تحریر ؛۔ عابد علی وادیِ سوات اور متصلہ علاقے جس طرح قدرتی حسن سے مالا مال ہیں، اسی طرح رب کائنات نے اس سرزمین کو بیش بہا موتیوں سے بھی نوازا ہے۔ جس طرح یہاں کی سرزمین پھلوں اور سبزیوں کے ل... Read more


