سوات، پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع سوات کے رہنماء داؤد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)امیر مقام لیگ میں تبدیل ہورہا ہے،پارٹی کاہم حیثیت رکھنے واے شخصیات کی بے عزتی کسی صورت برداشت نہیں،انجینئر عمر ف... Read more
سوات۔مینگورہ جہانزیب کالج کے سامنے گزشتہ روز د ندھاڑے موٹر سا ئیکل غائب،طلبہ نے مینگورہ سیدوشریف تھانہ میں رپورٹ درج لیکن پانچ د ن گزرنے کی با وجو د کو ئی خیرو جبر سامنے نہیں آیا۔ تفص... Read more
سوات اگر سوات کے وسائل سے بھرپورفائدہ اٹھایاجائے تو خیبر پختون خوا سمیت پورے ملک کے کئی ضروریات پورے کئے جاسکتے ہیں ضلعی ناظم اعلی محمدعلی شاہ، خوراک کے عالمی دن کے مناسب سے مقامی غیر سرکاری... Read more
مینگورہ ، آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن سوات کی کابینہ ، مجلس عاملہ اور ایکشن کمیٹی کا ایک مشترکہ اجلاس گذشتہ رو ز جہانزیب کالج سیدو شریف سوات میں زیر صدارت علی رحمن صدر ایپکا سوات منعقد ہوا... Read more
سوات ۔مینگور ہ میں انجینئر امیر مقا م سے اختلا فات کے پیش نظر ،ن لیگ کے جنر ل سیکرٹری انجینئرعمرفاروق عہدے سے فارغ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ اوردیگر علاقو ں میں ن لیگ کے کارکنو ں میں ش... Read more
کبل، مٹہ سے شموزئی باراتیوں کولے جانے والا فلائینگ کوچ کبل کو ٹلئی چوک کے قریب تیز رفتاری کے با عث حا دثے کا شکار خاتون اور بچی سمیت 2 افراد جا ں بحق ، 12 زخمی زخمیو ں کو کبل اور سیدو ہسپتال... Read more
سوات،پشا ور ہا ئی کور ٹ حکم مو رخہ 23-09-2015 کے رو شنی میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد سلیم مر وت نے تمام ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز ،ٹریفک انچارج کو ہدا یت جا ری کئے ہے کہ ایسے تمام افراد... Read more
سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسرسوات محمد سلیم مروت کے ہدا یت پر کمسن ڈرائیوروں کیخلاف اپریشن میں تیزی کے باعث ٹریفک پولیس نے1000کمسن ڈرائیوروں کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا... Read more
سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے 6اگست 2013کو گلگت دیا میر میں شہید ہونیوالے تمغہ شجاعت ایس ایس پی محمد ہلال شہید کے قبر پر پھول چڑھائی اس موقع پر شہید کے ورثاء اور دوستوں کیساتھ... Read more
مینگورہ ، چےئر مین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں اور دنیا کی کوئی تحریک نوجوانوں کی پر خلوص شرکت کے بغیر کامیاب نہیں ہوئی ہے لہذا وہ کرپشن کی خاتمہ اور انصاف... Read more


