کبل، کبل میں ا یم این اے مرا د مُراد سعید اور صو بائی وزیر محب اللہ خان کبل تا کالا کلے رو ڈ افتتاح کے بعد ویٹر نری ہسپتال کے افتتا ح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم نے ا... Read more
سوات، سینئر صحافی اور ایکسپریس نیوز کے رپورٹر شیرین زادہ دورہ امریکہ کے موقع پر نیویار ک میں گزشتہ روز انتہائی مصروف گزارا ، ان کے اعزاز میں پاکستان کے مختلف کمیونٹی کے نمائندوں، عطاء اللہ خ... Read more
بریکوٹ، تحصیل بریکوٹ کےعلاقہ کوٹہ نویکلے میں لڑکا اور لڑکی قتل کردیاگیا ، بریکوٹ پولیس چوکی کے رپورٹ کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے یونین کونسل کوٹہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں گھر کے ان... Read more
مینگورہ، سوات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے،پارٹی میں فرد واحد کے فیصلوں سے دیرینہ کارکنان بغاوت پر اتر آئے،ضلعی نظامت کے چناؤ پر کارکنوں کے اختلافات میں مزید... Read more
مینگورہ، مینگورہ کانڑا بابا روڈ پر بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے کانڑا بابا روڈ پر باجوڑ کی رہائشی اپنے فلیٹ... Read more
سوات ، مینگورہ جہانزیب کالج کے سامنے د ندھاڑے موٹر سا ئیکل غائب، طلبہ نے مینگورہ سیدوشریف تھانہ میں رپورٹ درج، لیکن پانچ د ن گزرنے کی با وجو د کو ئی خیرو جبر سامنے نہیں آیا۔ مینگورہ کے... Read more
مٹہ، مٹہ میں ڈینگی مریضوں کی تعداد دو ہو گئی۔ایک اور شخص ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔سیدو شریف ہسپتال میں داخل ۔تازہ متاثرہ شخص کراچی میں ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکا ہے۔یہاں آکر تصدیق ہوگیا... Read more
مینگورہ ، مینگورہ شہر کے کس روڈ پر ورکشاپ میں گیس ٹینکی دھماکہ ،مینگورہ شہر میں دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا۔لوگوں میں خوف وہراس، مینگورہ شہر کے علاقہ کس روڈ پر ایک ورکشاپ میں اچانک گیس ٹینکی... Read more
مینگورہ، مینگورہ شہر میں رات کو شدید ہوائی فائرنگ،لوگوں میں خوف وہراس،کئی گھنٹے تک ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ دفاعی طور پر لوگوں نے بھی اپنے گھروں سے ہوائی فائرنگ کی۔فائرنگ کے حوالے پول... Read more
سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے اپنے افس میں کمسن ڈرائیوروں کے ورثاء کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے حوالہ سے کہا ں کہ ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کرنیو الوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کی... Read more


