مینگورہ،سوات بھر میں تیسر ے روز بھی پٹرول کا قلت بر قرار ہے۔ پٹرول کے عد م دستیابی سے معمولات زندگی مفلو ج ہو کر رہ گئے۔پر یشا ن شہری دربدر اور خوارہو نے لگے۔ پٹرول سٹیشن پر جھگڑے معمو ل بن... Read more
بریکوٹ، بریکوٹ بازار کے نواحی علاقہ فضل آباد چوروی کی وردات ،کئی دکانوں کے تالے توڑ دئیے گئے ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات بریکوٹ بازار کے قریبی علاقہ فضل آباد کالونی میں نامعلوم چوروں نے آٹھ... Read more
سوات ، مینگورہ بائی پاس پر بارات میں شامل پک آپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اُلٹ گئی ،نوجوان سمیت دوافراد جاں بحق ،سولہ افراد زخمی ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگروڈھیرئی سے بارات... Read more
مینگورہ، سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں مقامی پولیس کی کارروائی ‘ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار۔ کاؤنٹر ٹریرزم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سنسنی خیز انکشافات متوقع ۔ واق... Read more
سوات، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر ملک بھر کی طرح سوات میں بھی عوام نے پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی،ریلی گرین چوک مینگور... Read more
مینگورہ ، فرانس کے میگزین کے طرف سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ اور ڈسٹرکٹ کورٹس میں وکلاء نے عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ اور اجلاس میں اس قسم کے گستاخانہ خاکوں کے بھرپور... Read more
مینگورہ ، سوات بھر میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے معمولات زندگی بری طرح متاثر رہی ، دن بھر بجلی غائب رہی دفاتر میں کام ٹھپ رہا سکول وکالجز کے طلباء وطالبات اذیت کے شکار رہے ادھر جمعہ کے نماز... Read more
مینگورہ ، سانحہ پشاور ، جامنی عورتوں کا احتجاج ، متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشت گردی کی مذمت ، مظاہرے میں خواتین وبچوں کی شرکت سانحہ پشاور کیخلاف جامنی عورتیں سوات کا احتجاج س... Read more
مینگورہ ، سوات میں تجاوزات کے خلاف کاروائی قانون کے مطابق ہورہی ہے ، پٹواری کارشوت میں ملوث ہونے پر کاروائی کی جائے گی ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر نے جاری کردہ بیان میں... Read more
خوازہ خیلہ، مشہور منشیات فروش محمد شعیب نے منشیات فروشی کے دھندے کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ کر توبہ تائب ہوگیا ،تھانہ خورشید خان شہید خوازہ خیلہ میں ڈی ایس پی امجد علی خان اور سما جی کا رکن رحمت عل... Read more


