سوات، اے اے سی بحرین عابد خان مہمند کابحرین بازار پر چھاپہ ، درجنوں دکاندار اور ریسٹورنٹس مالکان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے وصول کئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی شکایات پر... Read more
سوات، پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سیایشن سوات کی تقریب حلف برداری خپل کور ماڈل فاؤنڈیشن میں منعقد ہوئی ، جسمیں مہمان خصوصی پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے پی کے کے صدر سلیم خان تھے ، اسکے علاوہ... Read more
کانجو ، کانجو کے اکر م خان طو یل علا لت کے بعد انتقال کر گئے ۔وہ مسلم لیگ کانجو خٹک خیل خاندان کے حا جی امیر روان با دا ( مر حو م ) اور شیر دل خان کے بھا ئی جبکہ سلیم خان اور ظا ہر خان کے وا... Read more
سوات،وزیراعظم کے مشیراورپاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئرنائب صدرانجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ عمران خان اوروزیراعلیٰ پرویزخٹک سمیت پی ٹی آئی کے تمام وزراء وممبران اسمبلی اسلام آباد میں ناچ... Read more
سوات،مدین کے علاقہ بشیگرام میں شوہر نے بیو ی کو پھانسی لگا کر قتل کر دیا ملز م گر فتار ،تفتیش شروع پولیس کے مطابق مدین کے علاقہ بشیگرام میں مسمی معراج گل ولد نور ملنگ سکنہ Read more
سوات,سوات کے مختلف علاقوں میں ڈینگی سے مزید سا ت افراد متاثر ہوگئے ہیں جن کو سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے ہسپتال زرائع کے مطابق ڈینگی سے سوات میں Read more
سوات،اوڈیگرام سوات میں آنکھوں کے مفت ایل آر بی ٹی ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر عمران نے کہا ہے کہ سوات کے ایل آربی ٹی ہسپتا ل میں پہلی دفعہ پردے سے متاثرہ آنکھوں کے بیمار 44مریضوں کو علاج کے لئے م... Read more
سوات،سوات میں ڈینگی وائرس کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر سب ڈویژن بریکوٹ انتظامیہ نے دینگی کے خلاف مذید حفاظتی تدابیر کے لئے مذید اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔عوام کے تعاون کے بغیر سرکاری ا... Read more
سوات، پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن سوات نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراونشل پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے حکومت سے تمام پیرامیڈیکل سٹاف کو ٹائم سکیل پروموشن اور ہیلتھ پروفیشنل... Read more
سوات،منگلور کے علاقہ سالنڈہ میں فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار جاں بحق،جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ،سیکورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سر چ اپریشن شروع کر دیا،گزشتہ رات... Read more


