سوات، سوات سے اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی سید جعفرشاہ نے کہاہے کہ سوات میں کالام روڈ کی تعمیراتی کام کے لئے 48 کروڑ روپے جاری کردئیے گئے ہیں سڑک پر تعمیراتی کام کا آغاز دس جولائی کوشروع ہ... Read more
سوات، خوازہ خیلہ بازار میں بجلی کے ٹر انسفارمروں کی خرابی کیخلاف عزیخیل ٹر یڈ فیڈ ریشن نے 26جون کو احتجا ج کا اعلان کر دیا ٗ محکمہ واپڈا اور منتخب نما ئندے بے جا لوڈ شیڈ نگ اور اوور لوڈ ٹر ا... Read more
خوازہ خیلہ ، خوازہ خیلہ انجمن پٹو اریان و قانون گو یان نے مطا لبا ت کی منظوری کے لئے قلم چھو ڑ ہڑ تال کی اور مطا لبات منظور ی تک احتجا ج جا ری رکھنے کا اعلان کیا صوبا ئی حکو مت کو چار ٹر آف... Read more
مینگورہ، ضلعی انتظامیہ کے احکامات نذر آنداز،دریائے سوات سے ریت نکالنے کا سلسلہ بدستور جاری،انتظامیہ لمبی تان سوکر رہ گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ سوات نے دریائے سوات سے ر... Read more
کبل، گذشتہ روز پی ٹی آئی کے زیر اہتمام کبل میں عوامی اجتماع منعقد ہوا جس میں ایم این اے مراد سعید،جی ایس سوات سعید خان سمیت خورشید علی،کلیم سعید،اختر اقبال عمائدین علاقہ اور عوام نے کثیر تعد... Read more
سوات،سوات کے مرکزی شہرمینگورہ کے مختلف علاقوں میں رات تین بجے شروع ہونے والا سرچ اپریشن دن بھر جاری رہا، سیکورٹی فورسز نے شہری علاقوں عثمان آباد، طاہر آباد، رحمان آباد، بھٹی ، یخ کوہے سمیت د... Read more
سوات،مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں مسلسل کرفیو کے باعث علاقہ کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ رات تین بجے لگنے والا کرفیو مسلسل جاری رہا، غیر اعلانیہ کرفیو کی وجہ سے محلہ رح... Read more
مینگورہ، شرعی نظام عدل پر عمل درامد خواب بن گیا ہے ، بے پناہ قربانیوں سے حاصل ہونے والے شرعی نظام عدل پر عمل درآمد نہ ہونا ایک بہت بڑے خطرے کے طرف اشارہ ہے ، واقعات کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں... Read more
سوات،لیکچررایٹا ٹسٹ کے امیدواروں کا سوات پریس کلب کے سامنے ایٹا ٹسٹ تاریخ تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہر ، مظاہریں نے ایٹا ٹسٹ کے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامی... Read more
سوات، مینگورہ میں سوات سپورٹس افیسر کے زیر اہتمام آل سوات باڈی بلڈنگ مقابلے منعقد کئے گئے ، مقابلوں میں ججز کی ذمہ داری پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق پرویز اور باڈی بلڈ... Read more


