سوات(سوات نیوز)سیدو ہسپتال میں کورونا مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ، ڈاکٹروں نے خوشخبری سوات کے عوام کو سنادی ، کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق 30 مارچ کو جنید خان میں کورونا... Read more
سوات(سوات نیوز ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں کورونا وائرس سے اب تک38 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ضلع بھر میں 22 متاثرہ خاندانوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو ک... Read more
سوات(سوات نیوز) سوات میں منگل کے دن سے تمام پرائیویٹ،موٹرکار،رکشہ اور دیگر گاڑیوں کے بلا ضرورت بازاروں میں نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ تمام دکاند... Read more
سوات (سوات نیوز ) پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفرید ی کا مختصر دورہ سوات۔کورونا وائرس کی وباء سے مثاثرہ سوات کے غریب خاندانوں میں خوراک کی اشیاء تقسیم کرنے کے لئے سوات فلاحی تنظیم کے رضا کار... Read more
سوات(سوات نیوز) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گنبد میرہ میں دو... Read more
سوات (سوات نیوز )پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفرید ی کا مختصر دورہ سوات۔کورونا وائرس کی وباء سے مثاثرہ سوات کے غریب خاندانوں میں خوراک کی اشیاء تقسیم کرنے کے لئے سوات فلاحی تنظیم کے رضا کارو... Read more
سوات(سوات نیوز) سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اری... Read more
سوات(سوات نیوز)مینگورہ شہر کے محلہ اسحاق گزشتہ ایک ہفتہ سے بند حکومت اور انتظامیہ نے بند کردیا ہے، راشن ، دوائیں نہ ہونے کی وجہ سے بچے رونے لگیں، عوام پریشانی کی حالت میں انتظامیہ اور حکومتی... Read more
سوات(سوا ت نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات نے مخیر حضرات کے تعاون سے اس کھٹن حالات میں سوات کے مختلف علاقوں میں 5000ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔اس کے علاوہ الخد مت فاؤنڈیشن سوات کے سینگڑو... Read more
مینگورہ(سوات نیوز)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمو دخالد نے کہاہے کہ آٹے،چینی کی چوری،ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت ومہنگائی پیداکرنے والوں کیخلاف حکومت فوری کار... Read more


