سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے بائی پاس فلائی اوور منصوبے کونقصان دہ قراردیتے ہوئے وزیراعلیٰ اورپی ٹی آئی حکومت سے فوری نظرثانی کامطالبہ کیاہے ، بائی پاس فلا... Read more
میجر جنرل خالد سعید کی سربراہی میں گرینڈ جرگہ، ارمی بدستور مسائل کے حل میں کردارادا کرنے کیلئے پرعزم
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )جی او سی آرمی ڈو یژن ملا کنڈ میجر جنر ل خا لد سعید کی ہدایت پر سرکٹ ہا ؤ س منگو رہ میں گرینڈ جر گہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں وی ڈی سی ممبران اور علا قہ مشران نے شر کت... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے لاء اینڈ شریعہ ڈیپارٹمنٹ میں لائبریری اور موٹ کورٹ کا افتتاح گذشتہ روز ایم پی اے فضل حکیم کے ہاتھوں کیا گیا۔ لائبریری یونیورسٹی آف سوات کے مین لا... Read more
سوات ( سوات نیوزڈاٹ کام) سوات میں بلدیاتی /ضمنی انتخابات کو پر آمن بنانے کیلئے 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات سیکورٹی کے فل پروف انتظامات ،جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ اجلاس منعقد ہوا ،کنٹرول روم بھی... Read more
مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ شوخدڑہ میں معمولی تکرار پر ہونے والی واقعہ میں چھ ملزمان کی خلاف رپورٹ درج چار ملزمان گرفتار کلاشن کوپ برامد پستول اور ایک ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس سرگرم عمل و... Read more
مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ کی علاقہ سربانڈہ میں شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنی بیوی کو قتل کردی پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم شوہر الہ قتل سمیت گرفتار کی تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز مٹ... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی سوات کے جنرل سیکرٹری اور سابق ممبرصوبائی اسمبلی رحمت علی خان نے کہا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں عوام اے این پی کو ووٹ دینے کے لئے پرعزم ہے ، کل ہ... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام ) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئ نے کہا ہے کہ شانگلہ یونیورسٹی کو بلڈنگ جلد حوالہ کی جائے گی اس میں مزید ڈیپارٹمنٹ کھول کر یہاں کے عوام کو اعلیٰ تعل... Read more
سوات (رحیم خان سے )سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں۔فائرنگ دو افراز جان بحق ایک زخمی ۔ زخمی اور جان بحق افراد سول۔ہسپتال مٹہ۔منتقل ، مٹہ پولیس۔کے مطابق گاوں۔شوخدڑہ میں بچوں کی زبانی تکر... Read more
َسوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )ضلع۔سوات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیےالیکشن۔کمیشن۔اف پاکستان نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ،23دسمبر کو سوات میں پولنگ ہوگی الیکشن۔کمیشن۔زرائع کے مطابق ضلع سو... Read more


