مینگورہ(سوات نیوزڈاٹ کام) ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات کے تبا د لہ پر ا لو دا عی پرو گرام کا ا نعقا د ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات کے تبا د لہ پر سٹا ف ضلعی عد لیہ سوات اور چیئر مین ملا کنڈ ڈو یژن... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) صوبائی پولیس سربراہ صلاح الدین خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جاری مہم کے دوران ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمود(PSP )کی جانب سے سوات کے علاقہ مینگورہ میں عوام ال... Read more
مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )ال کلاس فور ملازمین ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری عبدالروف اور مٹہ تحصیل کے صدر فضل مالک نے کہا ہے کہ ال کلاس فور ملازمین کے وہ منتخب نمائندے ہے اور انکے صوبائی صدر اکبر خا... Read more
مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )یونین کونسل پیر کلے ابادی 1998کے مردم شماری کے مطابق 2300 ہزار سے زیادہ یونین کونسل میں لیڈی ہیلتھ ورکروں کی تعداد پانچ ہے حالیہ نئے بھرتیوں میں یونین کونسل پیرکلے کو... Read more
سوات(خورشید علی )سوات کے تحصیل کبل کے گاؤں مانیڑی میں گیس سلینڈر سے گھر میں اگ بھڑک اٹھی ، دو کمرے جل کر خاکستر بن گئے ، چودہ لاکھ روپے نقد اور چھ تولہ سونا بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ، مقا... Read more
بریکوٹ( ریاض احمدسے) اے این پی تحصیل بریکوٹ باچا خان اورولی خان کی برسی کے لئے تمام تر تیاریاں شروع کردی ہیں ۔یونین کونسل کی سطح پر پشاور کو سینکڑوں کی تعداد میں کارکن جائیں گے ۔گذشتہ روز اے... Read more
مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی و کھیل اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے منتخب صدر محمود خان نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لئے ضروری سہ... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)وزیر اعظم کے مشیر و مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی ترقیا تی منصوبے مخا لفین پر بھا ری ہے ، مخالفین ہمارے ترقیا تی منصو بوں کا مقا بلہ... Read more
چکدرہ(سوات نیوزڈاٹ کام) ادینزئی میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ، تین خواتین سمیت سات افراد زخمی،جاں بحق اور چارزخمیوں کاتعلق ادینزئی جبکہ تین کا تحصیل منڈا سے ہے،تفصیلات کے... Read more
کبل (سوات نیوزڈاٹ کام) کوزا ابا خیل میں ANPکا شمولیتی اجتماع درجنوں نوجوانان دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر ANP میں شامل ہو گئے سابق ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان نے اخون کلے میں ایک شمولیت... Read more


