کبل(الطاف خان سے)آل سوات مقا می کا شتکاران نے پدری موروثی اور زر خرید آراضیا ت محکمہ جنگلا ت اور کا غذات ما ل سے واگزار کرنے کے لئے صوبائی اسمبلی کے سامنے دھر نا دینے اور عدالتی وصوبائی حکوم... Read more
سوات(واجد خان سے )پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم ترین وکٹ اج گر جائیں گے، پی کے 85 سے ن لیگ کا صفایا مقدر بن گیا، تحریک انصاف اج بڑا جلسہ مدین گراونڈ میں کرے گی، جسمیں ن لیگ کے سابق ممبر صوبائی ا... Read more
سوات(خورشیدعلی)ایم پی اے ڈاکٹر حیدر نے وزیر اعلیٰ سے اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا، اپنے فیس بک وال پر ڈاکٹر حیدر نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا وزیر اعلیٰ پرویز... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مالاکنڈڈؤیژن میں طلبائ کا صوبائی حکومت کے پالیسیوں کیخلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے، ضلع سوات کے بعد اب مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ، دیر میں بھی طلبائ نے احتجاجی مظاہرے کئے ،اور... Read more
پشاور(این این ائی) خیبرپختون خوا کے کالجز کے اساتذہ نے ہڑتال کرتے ہوئے بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنے کی دھمکی دے دی۔خیبر پختونخوا کے تمام کالجز کے اساتذہ نے مطالبات کی من... Read more
مدین(سوات نیوز ڈاٹ کام)تحصیل انتظامیہ بحرین نے مدین میں تجاوزات کیخلاف اپریشن شروع کردی، بھاری مشینری کے ذریعے تجاوزات مسمار ہونے لگے، سڑک کچھ گھنٹوں کیلئے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، مقامی ل... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ۔ 28 ستمبر 2017 ء ) ضلع سوات میں میڈیکل سٹورز پر نیا قانون لاگو کرنے اور سٹورز کو سیل کرنے کیخلاف مینگورہ شہر میں مظاہرہ، فوری طور پر نیا قانون نافذ نہ کرنے والے اسسٹ... Read more
صوبائی حکومت کی ترجیحات میں تعلیم و صحت اولین درجے پر ہے۔بجٹ میں تعلیم وصحت کے لئے زیادہ فنڈز بھی مختص کئے گئے ہیں مزید اصلاحات بھی کئے جارہے ہیں ۔دعوے کئے جارہے ہیں کہ تعلیم و صحت ماضی کے م... Read more
سوات میں سیاحت کے فروغ کے لئے کالام میں تین روزہ سمر فیسٹول کا انعقاد کیاگیاتھا جو 15سے17ستمبر تک جاری رہا تین روز ہ فیسٹول کا افتتاح سکرٹری سیاحت وثقافت محمد طارق نے کیا تھا جبکہ فیسٹول کے... Read more
سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دے دی گئی جب کہ مردوں اور خواتین کے لیے یکساں ڈرائیونگ لائسنز بھی جاری کیے جائیں گے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے سرکاری میڈیا کے ذ... Read more


