مینگورہ، خوازہ خیلہ پو لیس نے کا روائی کر تے ہو ئے ایک سال پہلے گھر سے چوری میں ملوث دو ملزمان کو گر فتار کر لیا ہے ملزم نے چوری میں ملو ث گر وہ کو بے نقاب کر تے ہو ئے ایک گھر سے چھ لا کھ کا... Read more
مینگورہ، اپ گریڈیشن پے سکیل میں تاخیر کے خلاف پیرامیڈیکس نے صوبائی اسمبلی کے گھیراؤ کااعلان کردیا، پانچ مارچ کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کا فیصلہ ، انصاف، پیرامیڈیکس کی طرف... Read more
سوات ، مینگورہ شہر سے نیک پی خیل اڈہ کی منتقلی کا مسئلہ ٗ گرینڈ جرگہ اور انتظامیہ میں مذاکرات کاپہلا راؤنڈمکمل ہو گیا ، جرگہ نے انتظامیہ کوعوامی تشویش سے اگاہ کردیاہے مذاکرات میں بات چیت کا... Read more
مینگورہ ، ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ڈویژن ازاد خان کی خصوصی ہدایت پر ڈویژن بھر کے تمام اضلاع میں پولیس کے کامیاب کاروائیاں ، درجنوں مشتبہ افراد گرفتار ، منشیات برآمد کرلی ، سرچ اپریشن میں حصہ... Read more
مینگورہ،قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہاہے کہ جماعت اسلامی سے افضل خان ،نادرخان آف کوٹ چارباغ اورعوامی نیشنل پارٹی سے رستم حیات وبخت آورآف منگلور کی قومی وطن پارٹی میں شم... Read more
بریکوٹ، پی کے 81علاقہ مانیار میں مختلف پارٹیوں کے دیرینہ کارکن اپنے پارٹیوں کو خیر آباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ۔عمران خان اور صوبائی ممبر اسمبلی عزیز اللہ خان گرا... Read more
بریکوٹ، لنڈاکی تا مینگورہ جی ٹی روڈ پر این ایچ اے کے جانب سے کام انتہائی سست روی کا شکار ، روڈ کے عین وسط میں جگہ جگہ روڑے ڈالنے کے باعث گاڑیوں کے لمبی لمبی قطاریں ، مسافر ، پیدل چلنے والوں... Read more
کالام، سوات کے علاقہ وادی کالام میں ٹی ایم کی جانب سے باؤلے کتوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ ٹی ایم اے اہلکاروں نے باؤلے کتوں کو زہر دے کر مارد دیا اور ٹھکانے لگائے بغیر رفو چکر ہوگئی۔ جس سے پور... Read more
کبل، پاک فوج 144ائیر ڈیفنس کے زیر اہتمام قائد اعظم یوتھ کمیونٹی سنٹر توتانوبانڈئی میں لوگوں کی تفریح کے لئے بڑے سکرین پر پاکستان انڈیا کرکٹ میچ دکھایا گیا جس میں کیپٹن زوہیب ،وی ڈی سی چئیرمی... Read more
مینگورہ،ملاکنڈ کے علاقہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹ اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈنڈائی خوازاخیلہ کے مقام پر پا ک فوج کی جانب سے جدید طبی سہولیات سے مزین دو روزہ 18,19 فروری 2015 کو مفت ط... Read more


