سوات (سوات نیوز) سوات پریس کلب کا انٹر نیٹ ایک ہفتہ سے خراب، بار بار شکایات درج کرانے کے باوجود نیٹ کی خرابی دور نہ ہوسکی، صحافیوں کو اپنے متعلقہ اداروں اور اخبارات تک بروقت خریں پہنچانے میں... Read more
سوات (سوات نیوز)یونیورسٹی آف سوات کے سینیٹ ممبرشپ کے لئے اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرر کا انتخاب بذریعہ الیکشن منعقد کیا گیا۔ انتخابات میں اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹ پر انتخاب کیلئے چار اور لیکچرر کی... Read more
مینگور ہ (سوات نیوز)سب ا نسپکٹر لیا قت علی انجا ر ج کیجو لٹی سیدو شر یف ہسپتال کے خلا ف سخت کاررو ئی کیا جا ئے عمران تفصیلا ت کے مطا بق مینگور ہ محلہ میر ا خیل اما نکو ٹ کے ر ہا ئشی عمران نے... Read more
سوات (سوات نیوز)سوات کے گاوں سخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول استاد قتل ، لاش مٹہ ہسپتال منتقل پولیس زرائع کے مطابق مٹہ کے گاوں سخرہ میں۔سکول استاد کو سڑک کنارے نامعلوم آفراد نے قتل... Read more
سوات(سوات نیوز) سوات میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ مرکز شہر مینگورہ سمیت ضلع سوات اور پورے مالاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی اس کی گہرائی 18 کلو میٹر تھی اور مرکز بٹگرا... Read more
سوات(سوات نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سوات پہنچ گئے،سوات کے پرفضا مقام کالام میں میں ویڈیو بنائیں اور قوم کو میسج بھیج دیا بوم بوم آفریدی نے سیاحوں کو سوات کالام آنے کے دعو... Read more
سوات(میاں سید سے)سوات کے تحصیل چارباغ میں مبینہ طورپر سائن بورڈز کو چوری کرنے والے افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا، چارباغ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بڑے سائن بو... Read more
سوات (سوات نیوز)نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن نے جماعت ہشتم کے بورڈ امتحان سمیت جماعت نہم و دہم کے کمبائنڈ امتحان کا فیصلہ اور دیگر تعلیم دشمن اقدامات کو مسترد کرکے پرائیویٹ تعلیمی اداروں ک... Read more
سوات (سوات نیوز)مہنگائی کے خلاف مظاہرے میں شرکت پر نائب ضلع ناظم اور تحصیل ناظم سمیت ضلعی صدر سے سیکورٹی واپس،سوات پولیس نے گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کے مینگورہ میں مظاہرے میں شرکت اور تقر... Read more
سوات (سوات نیوز) سابق صدر پی پی پی کے مرکزی چیئرمین اصف علی زرداری کے گرفتاری کے خلاف پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کا احتجاجی مظاہرہ، حکومت اور نیب کے خلاف شدید نعرہ بازی، جیلوں سے ڈرنے والے نہیں،... Read more


