بریکوٹ( ریاض احمدسے) سوات کے مین شاہراہ کے لئے این ایچ اے کی طرف سے گذشتہ 8ماہ سے فنڈ ز کی عدم فراہمی پر تعمیراتی کام بند ہو گیا ہے ۔ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے خدشہ ہے کہ مین شاہراہ کی ت... Read more
مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام)ڈ سٹر کٹ کور ٹس سوات کے سو ل جج عز یز احمد نے کز شتہ روز NHAکے نما ئندہ پر جر ما نہ عا ئد کر دیاسو ل جج عز یز احمد نے کہا کہ NHAکے نما ئد ہ مقد مہ میں غیر د لچسپی ا... Read more
بریکوٹ( ریاض احمدسے)مین شاہراہ سوات کی تعمیر میں این ایچ اے والوں نے علاقہ شنگردار میں ٹیلی فون کیبل کاٹ دی ۔گذشتہ دس دنوں سے پورے علاقے کے تمام ٹیلی فون خاموش ،صارفین انٹرنٹ کے سہولت سے محر... Read more
سوات(میاں سید علی سے)سوات کے تحصیل چارباغ میں این ایچ اے نے سڑک کی حد مقرر کردی، سڑک کے درمیان سے دونوں سائیڈوں پر دکانداروں اور گھروں کو پچیس فٹ تک پیچھے ہٹھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ،... Read more
سوات(ریاض احمد ۤسہیل باچا)مانیار کے مقام پر این ایچ اے کی سڑک کشادگی میں قبرستان کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے، این ایچ اے نے قبرستان میں نشان لگا نے کے بعد علاقہ میں غم و... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں این ایچ اے کوئی عمارت نہیں گرائے گی، ہائی کورٹ فیصلہ برقرار ہے، جو نشانات لگائے گئے ہیں وہ نالوں کیلئے ہیں، ان خیالات کااظہار سوات ٹریڈ فیڈریشن کے صدر ع... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں بھی اب عمارتیں گریں گیں، نشان لگ گئے ، جی ٹی روڈ پر این ایچ اے حکام نے مارکنگ کا اغاز کردیا ، ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر میں بھی این ایچ اے نے گلشن چوک... Read more
سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ بازار میں این ایچ اے کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرز کیخلاف تاجر برادری کا اہم ترین اجلاس منعقد ہوا، جس میں تاجر برادری کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت... Read more
سوات(حسین احمد سے)سوات کے ایک اور تحصیل میں این ایچ نے لوگوں کو اگاہ کرنے کیلئے سخت نوٹس لگا دیا، سات دن کے اندر اندر اپنے عمارات کوگرادو ، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی، ڈاکٹر حیدر نے نوٹس ک... Read more