مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ شور تالکار میں اگ لگنے سے لاکھوں روپے کانقصان ہوا اگ نے تین کمرے گھر ایک برامدہ اور ایک باورچی خانہ گھریلوی سامان سمیت راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردی مقامی لوگوں نے... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سو ل انتظا میہ اور پا ک فو ج کے تعا ون سے سوات کے علا قے ما لم جبہ میں چا ر روزہ سنو فیسٹیو ل کا انقا د کیا گیا ۔جس میں مقا می کھلا ڑیو ں کی ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں س... Read more
سوات(خورشیدعلی)کورکمانڈرپشاورشاہین مظہر نے کہا ہے کہ سوات میں بہت مشکلات اور پریشانیوں کے بعد امن قائم۔ہواہے،قیام امن کے بعد مقابلوں سے بہتر امیج دنیا کے سامنے پیش ہوگا ۔ا ن خیالات کااظہار ا... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام) مالم۔جبہ میں۔جاری سنو فیسٹیول اختتام پزیر ہوگیا ہے ۔ فائنل مقابلوں میں ڈی سی سوات کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ رنر اف ٹیم سول ایویشن کی رہی ۔ تین روز تک جاری ر... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام))مینگورہ پولیس کی کارروائی ، چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، مینگور پولیس سٹیشن کے ایس ایچ فضل رحیم کے مطابق مینگورہ شہر میں چوری کرنے والے گروہ کے دو بھائیوں سمیت تین... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان ، ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمن ، اور ایم پی اے عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ سوات بورڈ کی کارکردگی قابل تعریف ہے اور ان کے مشکلات سے... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )گزشتہ دور حکومت میں بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے تحت کروڑوں روپے کی لاگت سے مینگورہ، سیدو شریف اور فضاگٹ بائی پاس پر لگائی جانے والی سٹریٹ لائٹس تاحال فعال نہ ہوسکی۔ عام ان... Read more
سوات(خورشید علی )سوات کےسیاحتی وادی مالم جبہ میں سکی فیسٹیول اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، اج تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کاانعقاد کیا گیا، جس کو دیکھنےکیلئے ملک بھر سے سیاحوں نے شرکت کی، سی... Read more
مٹہ (رحیم خان ) مٹہ میں چوری کی دلیرانہ واردات ناکام ، چوکیدار اور پولیس کی بہادر سے ڈاکو رنگے ہاتھ گرفتار، پولیس ذرائع کےمطابق مٹہ بازار میں ایک ہی رات متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر ان سے سام... Read more
مٹہ( سوات نیوزڈاٹ کام ) قومی طن پارٹی کے رہنما محمد اسرار خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تھانہ مٹہ میں پولیس مشران نے ڈرائیونگ لائسنس کے دفتر کا افتتاح کرکے عوام کو گھر کے دہلیز پر سہولت... Read more


