سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کی سیاست میں بڑا بریک تھرو، اے این پی سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی خاندان نے پارٹی سے علیحدگی اختیارکرنے کا فیصلہ کرلیا، باضابطہ اعلان آئندہ چند دنوں میں ایک پریس... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت نا ہو نے پر تین ملز مان کو بر ی کر د یا اور ایک ملز م کو مفر رو قرار د ے دیا عدالت ذرا ئع کے مطا بق... Read more
کالام(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کی وادی کالام میں ٹمبر مافیاز کا راج۔کالام چیک پوسٹ کے سامنے درخٹ کاٹ کرلے گئے۔ٹمبر مافیاز کالام کے سب سے خوبصورت ترین اشو فارسٹ میں سڑک کنارے بیس سے زائید دیار ک... Read more
مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت ہو نے پر ملز م کو سزا ئے مو ت سنا د ی، عدالتی ذرا ئع کے مطا بق ماڈل کر یمنل ٹر ا ئل کورٹ ہا جر ہ ر... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)نیک پی خیل نہر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، زمینداروں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے کروڑوں روپے نقصان کاامکان پیدا ہوگیا ، محکمہ ایریگیشن کی بروقت تعمیراتی کام نہ کرنے کی وجہ سے نہر م... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )برہ بانڈی ، کوزہ بانڈی میں دی شیڈو فاونڈیشن کے زیر اہتما م آل سوات سینئر ولوکل جونیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا، سنئیر ٹورنامنٹ کا فائینل غالیگے کلب اور چارب... Read more
کبل (تحصیل رپورٹر )تحصیل کبل ملک با غ سپورٹس کمپلکس سر سینئی میں سرنگ آباد چیمپئین ٹرافی کا انعقا د ، PTIرہنما شہاب خان نے فیتہ کا ٹ کر با قا عدہ افتتا ح کر دیا ارگنائزنگ کمیٹی کے جا نب سے ت... Read more
سوات کے سوشل میڈیا کلبوں کے عہدے داروں پر مشتمل نمائندہ وفد نے محکمہ اطلاعات کے ریجنل ڈائریکٹر غلام حسین غازی سے ریجنل انفارمیشن آفس گلکدہ سیدو شریف میں ملاقات کی اور انہیں اپنے بعض مسائل و... Read more
سوات(خورشید علی )سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا، این سی پی گاڑیوں پر اخری ضرب لگانے کیلئے حکمت عملی کو اخری شکل دیا جانے لگا، ذرائع کے مطابق س... Read more
مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مینگور ہ ما ڈل کر یمنل کورٹ نے جر م ثا بت نا ہو نے پر ملز م کو بر ی کر دیا عدالت ذرا ئع کے مطابق گذشتہ روز ماڈل کر یمنل کورٹ ہا جر ہ رحمان کے عدالت نے ایک منشیا ت... Read more


