مینگورہ (سوات نیوزڈاٹ کام)مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت ہو نے پر ملز م کو سزا ئے مو ت سنا د ی، عدالتی ذرا ئع کے مطا بق ماڈل کر یمنل ٹر ا ئل کورٹ ہا جر ہ ر... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )شہر کو خوبصورت بنانے اور ماحولیاتی الودگی کے خاتمے کے لئے مینگورہ شہر کے تاجروں نے شاپنگ بیگ کے مکمل بائیکاٹ اور خاتمے کا اعلان کردیا، ڈی سی کی جانب سے بائیو ڈی گریڈ... Read more
سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )ملم جبہ میں اراضی پر غیر قانونی طورپر قبضہ جمانے کیخلاف اہل علاقہ زمین کے اصل مالک کے ہمراہ سراپااحتجان بن گئے،مخصوص ٹولہ زمین پر قبضہ جمانے کیلئے طرح طرح کے حربے اس... Read more
سوات(سوات نیزڈاٹ کام)بحرین بازار میں دن دیہاڑے قتل ہو نے والے جوان سال لڑکے کے قاتل کی فوری گرفتاری ،سوات کے علاقے بحرین کے بازار میں جوان سال لڑکے محمد زادہ ولد بختیار سکنہ توروال بحرین کو... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت اور لائیو سٹاک محب اللہ خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے ، معیشت کے استحکام اور ملک کی خو شحالی میں شعبہ لائیوسٹاک کا بڑا کردار ہے یہی وجہ ہے... Read more
میڈیا ایک عام آدمی کے آواز کو کروڑوں لوگوں تک پہنچاتا ہے ،پاکستانی قونصلر و ڈپٹی ہیڈ آف مشن نعیم خان
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )کینڈا میں تعینات پاکستانی قونصلر و ڈپٹی ہیڈ آف مشن نعیم خان نے کہا کہ میڈیا ایک عام آدمی کے آواز کو کروڑوں لوگوں تک پہنچاتا ہے ، ہمیں مادری زبان کے فروغ کے لئے کام کر... Read more
سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)صوبائی وزیر معدنیات ڈاکٹر مجدعلی ، ایم این اے سلیم الرحمن ، ایم پی اے عزیز اللہ گران اور تحریک انصاف کی قائدین نے ممبر صوبائی زکواۃ کونسل خیبر پختونخوا انجینئر عمر فار... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اینگروڈھیرئی میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد ملبہ تلے دب گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق گاوں اینگروڈھیری میں مکان کے قریب کھدائی کاکام جاری تھا... Read more
سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)نیک پی خیل نہر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، زمینداروں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے کروڑوں روپے نقصان کاامکان پیدا ہوگیا ، محکمہ ایریگیشن کی بروقت تعمیراتی کام نہ کرنے کی وجہ سے نہر م... Read more
کبل (الطاف خان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجنئیر امیر مقام کا کبل ہزارہ آمد ،ممبر ضلع کو نسل سید افضل شاہ کی عیادت اور مو جو دہ سیا سی صو رت حال پر تبادلہ خیال سید افضل شاہ نے ا... Read more


